اتوار 7 مارچ 2021 - 14:43
حدیث روز | والدین کو امام علی علیہ السلام کی نصیحت

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سنگین مہر "جہیز" کے برے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "مکام الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

لا تُغالوا فی مُهورِ النِّساءِ فَیَکونَ عَداوَةً.

عورتوں سے سنگین مہر "جہیز" نہ لو کیوں کہ یہ کدورت اور دشمنی کے باعث بنتے ہیں۔

مكارم الاخلاق،ص237

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha